جاوید اقبال ٹھیکیدار کی گرفتاری نے اسد محمود کی نیندیں اڑا دیں! لگتا ہے اب ڈھول، باجے اور گھنگھرو نکال کر ناچ ناچ کر یار منانے کی مہم شروع ہوگی۔ بس دعا ہے اس بار ٹھمکوں سے کام بن جائے، ورنہ معاملہ بڑا سنجیدہ ہے! 😂🤣
#فضلو_حساب_دو
#فضلو_قبضہ_مافیا
#پہلے_عوام_پھر_نمائندگان
#فضلو_حساب_دو
#پہلے_عوام_پھر_نمائندگان
#فضلو_قبضہ_مافیا
صرف مولانا فضل الرحمان کو نوٹس جاری نہیں ہوئے! اسلام آباد کی زمین پر جس بے دردی سے قبضہ کیا گیا دنیا میں مثال نہیں ملتی، محسن نقوی