Jibran Ilyas@agentjay2009
مشکلیں اتنی پڑیں کہ آسان ہوگئیں! #FreeKhanFreePakistan
Last ranked in Pakistan
Jibran Ilyas@agentjay2009
مشکلیں اتنی پڑیں کہ آسان ہوگئیں! #FreeKhanFreePakistan
PTI@PTIofficial
پاکستان کے عظیم بیٹے، قوم کے محبوب رہنما اور لیجنڈ عمران احمد خان نیازی کی طبی حالت چھپانا کس ڈر کی علامت ہے؟ مکمل میڈیکل رپورٹس جاری کرو۔ فیملی اور ذاتی معالجین کو فوری رسائی دو۔ شفافیت کوئی احسان نہیں، بنیادی انسانی حق ہے! #FreeKhanFreePakistan
PTI@PTIofficial
جب ایک انسان ایک مشن کی طرف جاتا ہے، سب سے پہلے تو اس کا مشن اپنی ذات سے نکل کر ہوتا ہے۔ یہ پیسہ بنانا مشن نہیں ہے۔ پیسے سے انسانوں کی زندگی بہتر بنانا مشن ہے۔ عمران خان #FreeKhanFreePakistan