Muhammad Muneef Brohi@MuneefBrohi
مولانا صاحب سے وفا کا تقاضا صرف نعروں تک محدود نہیں؛ مشکل وقت میں استقامت بھی وفا ہے۔ کل سندھ بھر کے کارکن اپنے کردار سے اس عہد کی تجدید کریں گے۔ #وکلاءکنونشن_پشاور #سیاست_نہیں_حفاظت_کرو #غلام_حکومت #سرگودھاجلسہ_توہوگا #سندھ_کا_یوم_احتجاج